21 جولائی, 2020
539 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی وٹورازم پنجاب احسان بھٹہ کی ہدایت پر یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام ڈویژن کی سطح پر افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپ 22جولائی بروز بدھ کو منعقد ہوگی، ورکشاپ کی میزبانی کے فرائض ڈویژنل سپورٹس آفس ساہیوال ادا کرے گا، ورکشاپ میں ریسکیو آپریشن کے بنیادی نکات کھیل ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2020
687 نظارے
لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو لکھے جانے والے خطوط میں فیڈریشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے کے بارے میں رہنمائی اور تعاون ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2020
670 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے، نارملائزیشن کمیٹی تمام شکایات کو میرٹ پر دیکھے گی۔یہ بات سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے آن لائن میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔میٹنگ میں 30 مئی اور 10جون کی حتمی تاریخ ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2020
662 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کے لیےگئے ڈوپ ٹیسٹ میں 3 ایتھلیٹس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی۔ذرائع کے مطابق دو گولڈ میڈلسٹ کے بی سیمپل ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ایتھلیٹکس فیڈریشن کو موصول ہوگئی ہے،محبوب علی اور محمد نعیم نے سونے کا جبکہ سمیع اللہ نے برانز میڈل جیتا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2020
609 نظارے
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے اولمپک گیمز 2020 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی ایچ نے اعلامیے میں کہا کہ ہاکی کے مقابلے 25 جولائی سے 7 اگست 2020 کے درمیان جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے اوائی ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈول تھے اور ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2020
730 نظارے
کراچی۔(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن اور المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے 23 جولائی کو مستحق کھلاڑیوں، کوچز اور گراؤنڈ اسٹاف کیلئے کوویڈ- 19 کے مفت ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ کے ایس ایف کے صدر سید وسیم ہاشمی اور المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالرحیم نے مفاہمتی یاداشت(ایم او یو) پر دستخط کئے۔ کھلاڑیوں،کوچزاور گراؤنڈ اسٹاف کومرحلہ وار کورونا ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2020
698 نظارے
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا 20 بین الاقوامی فٹبال مقابلے میں ایک سعودی لڑکی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کے دوران سعودی قومی ٹیم کی کھلاڑی نجد نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق یونی ورسٹیوں کے بین الاقوامی ای فٹبال مقابلے ’فیفا 20‘ میں سعودی لڑکی نجد فہد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جس پر ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2020
691 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال،خضر حیات اور شجاع الدین ملک پر تاحیات پابندی ختم کر کے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹادی گئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹاتے ہوئے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال، خضر حیات اور شجاع ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2020
815 نظارے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عبدالرزاق بلوچ نے کہا کہ سندھ شوڈو باکسنگ اور فٹنس چیلنج مقابلے 20 تا 29 جولائی کو منعقد کئے جائیں گے جس میں سندھ بھر کے تمام اضلاع کراچی ،حیدرآباد ، میرپورخاص، بینظیرآباد، لارکانہ، اور سکھر کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور ان مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2020
650 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے غیر قانونی فٹ بال ایونٹس کیخلاف لیگل ایکشن کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں جو صرف پی ایف ایف کا استحقاق ہے جس کو فیفا اور ایشیائی فٹ بال کنٖفیڈریشن کی حمایت حاصل ہے۔ پی ایف ایف کی سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »