12 اکتوبر, 2019
646 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل حوالگی کی تقریب آج واپڈا ہائوس میں منعقد ہوئی ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے مشعل چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) کے حوالے کی۔ نیشنل گیمز کی مشعل پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں واپڈا کی خدمات کے اعتراف ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
714 نظارے
اسلام آباد (نواز گوھر)اسلام آباد اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے بتایا کہ اولمپکس مشعل لاہور سے اسلام آباد پہنچے گی جس کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور اسلام آباد اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی مشعل وصول کرے گی۔ اسلام آباد میں مشعل ریلی پندرہ اکتوبر کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے گزرے گی۔ مشعل پندرہ اکتوبر ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
583 نظارے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باہمی چپقلش نے ہماری فٹبال کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے کہ اسے درست ٹریک پر لانے کیلئے خاصا وقت درکار ہوگا۔ ہم فیفا اور اے ایف سی کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے پاکستان میں فٹبال کی حالت زار پر ترس کھاتے ہوئے ایک نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جو ماہ جون2020 تک ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
677 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 35 کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے جس کے بعد چیئرمین سیلیکشن کمیٹی منظور حسین جونیئر نے منتخب 19 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔اس موقع پر صدر پی ایچ ایف بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
686 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں26تایکم نومبر منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے جہاں مرد وخواتین کھلاڑی بھر پور تیاریوںمیں مصروف ہیں۔میدیاسے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام یوسفزئی نے کہاکہ صوبائی تربیتی کیمپ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دیاگیاہے جنہیں بہترین اندازمیں کوچنگ دے رہے ہیں اور انشاء اللہ خیبر پختونخواٹیم ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
639 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)کھیل سے مراد ایسا کام ہے جس سے انسان کی ذہنی ،جسمانی نشونما ہو،کھیل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کیلئے وقت ضرور نکالتے ہیں کھیل سے انکے جسمانی اعضا ء کی ورزش ہوتی رہتی ہے ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
565 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑی آمبر نیشنل گیمزمیں شاندار پرفارمنس کا جوہر دکادکھائینگی،جسکے لئے وہ کئی کئی گھنٹے کورٹ میں کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وہ فرنٹیئر کالج سے فارغ ہوتے ہی سٹیڈیم میں بیڈمنٹن کورٹ کا رخ کرتی ہیں ،مسلسل کھیلنے سے انکے بہتری آرہی ہے اور امید ہے کہ ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
582 نظارے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گذشتہ روز (جمعرات) کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوگئی۔ کراچی ایئر پورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کیلئے فٹبال لورز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے جواپنا پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا کیخلاف ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
754 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پیر کت علی شاہ اوردیگر اراکین ارباب نصیر احمد،سلطان بری،ظاہر محمداو ر محمد طارق نے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ان میںشبیرخان،جنیدخان،اسامہ،مہران اللہ،اشفاق خان،بلال ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2019
714 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہونے والی 24 ویں نیشنل بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میںمختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے، پہلے روز ہونے والے مقابلوں میں 3قومی ریکارڈز قائم ہوئے، پنجاب کے زین یونس نے انڈر 16 کیٹیگری میں50میٹر فری سٹائل 25.88وقت ...
مزید پڑھیں »