خادم علی شاہ کی نو منتخب فیڈریشن پر تنقید ان کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے،محمد عمران
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی فٹبالرمحمد عمران نے کہا ہے کہ گذشتہ 8سالوں سے بحیثیت صدر،سندھ فٹبال ایسوسی ایشن پر قابض خادم علی شاہ نو منتخب فیڈریشن کے عہدیداران پر تنقید سے پہلے اپنے ماضی میں جھانک لیتے تو شائد انہیں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔انہوں نے اپنے دونوں ادوار میں فیصل صالح حیات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان ...
مزید پڑھیں »