امریکہ میں اسٹرانگ مین چیمپئن شپ کا انعقاد
اوہائیو(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست اوہائیو میں اسٹرانگ مین چیمپئن شپ 2019کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے آئے باڈی بلڈرز نے شرکت کی۔چیمپئن شپ میں شریک گیم آف تھرونز کے اداکار اوردی ماؤنٹین کے نام سے مشہورآئس لینڈ کے 30سالہHafthor Bjornssonنامی باڈی بلڈر نے 474کلو وزن اْٹھا کراپنا ہی سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
مزید پڑھیں »