خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے،اعجاز احمد بلامقابلہ صدر اور عمران یوسفزئی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے، دیگر عہدیداروں میں احتشام بشیر سینئر نائب صدر، عظمت اللہ اور نادر خواجہ نائب صدور، عاصم شیراز خزانچی، قادر خان جائنٹ سیکرٹری اور سعد بن اویس ایسوسی ایٹ سیکرٹری شامل ہیں۔ ایگزیکٹو ...
مزید پڑھیں »