دوسرا گورونانک دیو جی کبڈی ٹورنامنٹ،شیر پنجاب کی ٹیم فاتح
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل آباد میں کبڈی کپ ٹورنامنٹ، ایک دوسرے کو پچھاڑنے کیلئے پہلوانوں نے داؤ پیچ لگائے، شیر پنجاب کی ٹیم نے میدان مار لیا، فاتح کھلاڑیوں نے جشن بھی منایا۔اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں سجا دوسرا گورونانک دیو جی کبڈی ٹورنامنٹ کا میدان، ملک بھر سے آنے والے نامور کھلاڑیوں کو 6 ٹیموں میں تقسیم کیا ...
مزید پڑھیں »