دیگر سپورٹس

بجٹ-2018کھیلوں کے فروغ کیلئے 3ارب55کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختص

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کھیلوں کے شعبہ کی ترقی اور ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پہلے سے جاری اورنئے منصوبوں کیلئے 3ارب55کروڑ 25لاکھ84 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ سالانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں میں نارووال میں46کروڑ70لاکھ ایک ہزار روپے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغازہو گیا۔گالف کپ کے پہلے دن سینئرامیچر اور امیچر کٹیگیری کے گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوئے۔ سینئرامیچر میںراولپنڈی گالف کلب کے بریگیڈیئر نصراللہ نیٹ 68اسکور کے ساتھ نیٹ کٹیگیری میں جبکہ لاہور گریژن گالف اینڈکنٹری کلب کے ...

مزید پڑھیں »

ماریہ شراپوا تنزلی کی راہ پر گامزن

سٹٹ گارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوپنگ مسائل کے سبب 15 ماہ کی پابندی کے بعد کھیل میں واپسی پر بڑے اعزازات جیتنے کی خواہاں روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا تنزلی کی راہ پر گامزن ہیں جن کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ کے بعد کوئی کامیابی نہیں ملی۔سٹٹ گارٹ اوپن میں گارشیا کیخلاف انہیں مسلسل چوتھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ،یہ ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا لیگ ،دوسرا سیمی فائنل ،رئیل میڈرڈکو بائرن میونخ پر برتری

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے دوسرے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں میں رئیل میڈرڈ نے بائرن میونخ کو فرسٹ لیگ میں زبردست مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا دیا۔ آسنسیو نے 57ویں منٹس میں گول کر کے میڈرڈ کو برتری دلائی تھی اور ان کا یہی گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ یوئیفا ...

مزید پڑھیں »

قاسم غفار- پنواں گاوں کا ہراول کھلاڑی

تحریر آغا محمد اجمل شاہ کوٹ میں اپنے دوست کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے روانگی کا قصدکیا تودوست کے دیسی روایتی پینڈو ناشتے کی دعوت نے مجھے گھر سے ناشتہ نہ کرنا پر مائل کیا ۔ شیخوپورہ تک تو سٹرک دونوں طرف سے انڈسٹری کی بہتات کی وجہ سے میری توجہ حاصل نہیں کر رہی تھی ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کب اور کیوں پاکستان آرہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آئیں گے میڈیا ر پورٹ کے مطابق 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں عامر خان نے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف گالف کپ آج شروع ہوگا،،مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): خواتین و حضرات السلام علیکم میں کموڈور شیخ عمران ناصر کمانڈر نارتھ پیٹرن پاکستان نیوی گالف نارتھ کی طرف سے چیف آف دی نیول اسٹاف گالف کپ 2018کی پریس کانفرنس میںخوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ ٹورنامنٹ انشاءاللہ27سے 29اپریل 2018کو انتہائی دلکش مارگلہ گرینز گالف کلب کے کورس پرکھیلا جائے گا۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی پاکستان باکسنگ کیلئے پلاننگ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کیلئے دعائیں کیں اور ان کی کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان میں ان کے سپورٹرز کی بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نئے سوئمرز کو جدید خطوط پر تربیت دی جارہی ہے، جاوید چوہان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سوئمنگ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں جاری سوئمنگ کا تربیتی کیمپ ایک انقلابی اقدام ہے جس سے نئے سوئمرز سیکھ رہے ہیں، جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں جاوید چوہان نے کہا کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ف آف دی نیول سٹاف امیچرز گالف کپ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف کپ27 تا 29 اپریل کو مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔چمپیئن شپ میں 12 ہینڈی کیپ تک کے گالفرز حصہ لےں گے ۔گالف کپ میں  امیچرز ، سینئرز ، لیڈیز اور جونیئرز گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے ۔نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے گالفرز کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!