18 جولائی, 2018
454 نظارے
پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس کی فٹبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بنوانے میں مسلمان کھلاڑیوں کے جذبے نے اہم کردار ادا کیا اور ٹیم کو متحد رکھا۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2018 میں فرانس کی فتح اور دوسری بار عالمی چیمپئن بننے میں مسلمان کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا، ٹیم نے روس پہنچنے سے قبل نعرہ لگایا تھا کہ ’ہمارے ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
451 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کردی ہے ۔پاکستان کی ہاکی ٹیم بدستور 13 ویں نمبر پر ہے پہلے نمبر پر آسٹریلیا، دوسرے پر ارجنٹائن، تیسرے پر بیلجیم ہے۔
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
428 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی خو اتین ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ کھلاڑیوں کے دو روزہ ٹرائلز 20 جولائی سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہونگے،پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ منتخب ٹیم یکم ستمبر سے8 ستمبر تک سنگاپور میں کھیلی جانے والی ایشین نیٹ ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
511 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ پہلے میچ میں عسکری الفاز باسکٹ بال کلب نے کراچی یوتھ باسکسٹ بال کلب کو 54-34 سے شکست دی ہاف ٹائم میں اسکور 30-15 تھا ونر ٹیم کی جانب سے اسامہ خرم 16 شامیر ظہر 9 ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
598 نظارے
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے فلاحی ادارے ’پریمئرز ڈی کورڈی‘ کو جائے گی جو معذور اور بیمار بچوں کے لیے کام کرتا ہے۔ اسپورٹس السٹریٹڈ کے مطابق نوجوان کھلاڑی کو عالمی کپ میں 265000پائونڈز کی آمدنی ہوئی جو بونس کے بعد 384000پائونڈز بنتی ہے ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
512 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ہے، چیمپئن شپ کے سلوگن ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے ساتھ سپورٹس ایسوسی ایشن بھی چیمپئن شپ میں تعاون کررہی ہیں، اس موقع پرڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
457 نظارے
چنئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر سکواش انفرادی اینڈ ٹیم چیمپئن شپ کا آغاز کل سے چنئی، بھارت میں ہو گا۔ 12 روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں 28 ممالک کے 171 کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے ، چھ رکنی پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، گرین شرٹس نے 2016 میں پولینڈ میں ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
436 نظارے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی چیمپئن فرانسیسی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے جن کا وطن واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا۔ اس موقعے پر سڑکوں پر لوگوں کا جم غفیر موجود تھا جبکہ فٹبال ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نہ صرف پریڈ کی گئی بلکہ ایئر شو بھی پیش کیا گیا ۔ ایئر شو کے دوران ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
482 نظارے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس کے عالمی فٹ بال چیمپئن بننے کے بعد پورے ملک میں جشن کا سماں ہے۔ فٹبالر اور کوچز قومی ہیرو کا درجہ پاچکے ہیں۔ ان کی شاندار کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پیرس کے چھ میٹرو سٹیشن کو عارضی طور پر ورلڈکپ ہیروز سے منسوب کیا گیا ہے۔ ان میں کوچ ڈیڈیئر ڈیشامپ ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
478 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز ختم ہو گئے جس سے فیڈریشن مالی بحران کا شکار ہے۔ ایشین گیمز کی تیاریاں فنڈز نہ ہونے کے باعث متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام نے نگراں حکومت سے قومی کھیل بچانے کے لیے رابطہ کر لیاہے۔ اس صورتحال میں قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »