دیگر سپورٹس

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے انتخابات مکمل

راولپنڈی(گوہر نواز سے)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے انتخابات یہاں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ مدت کیلئے عہدیداران کا چنائو کیا گیا، اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے نمائندے بطور مبصر موجود تھے، انتخابی نتائج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اقبال پیٹرن، افتخار احمد تبسم مشیر فیڈریشن، لیفٹیننٹ کرنل (ر)راجہ وسیم احمد صدر، شیر ...

مزید پڑھیں »

یہ تصویر کس کی ہے؟جان کر آپ کے سر شرم سے جھک جائینگے

ہاکی پر زوال ….. ہاکی کھلاڑیوں کیلئے بھی زوال کا باعث بن گیا۔۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن افتخار احمد ایبٹ آباد کی گلیوں میں "موچی” کا کام کرنے پر مجبور

مزید پڑھیں »

یہ کون ریسلنگ رنگ میں اترنے کو تیار؟تفصیلات اس رپورٹ میں

نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایف سی کی سابق امریکی چیمپئن رونڈا روسے نے ریسلنگ رنگ میں اترنے کی تیاری کر لی۔ انہوں نے چند روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میگا ایونٹ کے دوران انٹری بھی دی مگر فائٹ کئے بغیر واپس لوٹ گئیں۔ روسے کا کہنا ہے کہ میری ٹریننگ مکمل ہو گئی ہے لیکن میں یوایف ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ،روس کا ایسا اعلان،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

روس میں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی جائیں گی۔ ورلڈ کپ فٹبال رواں سال روس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کردی۔ جبکہ 1990 سے 2010 تک ہونے والے تمام ورلڈ کپ میں پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

لاہور: فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس اور شوبز اسٹارز نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے، سابق کپتان یونس خان، کلیم اللہ اور مہمان کھلاڑی کرسٹن کیرم بوئے نے تقریب کو زبردست قرار دے دیا۔ نجی ہوٹل میں ہونے والی اس پُر وقار تقریب میں فیفا کے نمائندے فرانسیسی فٹبالرکرسٹن کیرم بوئے کی بھی خصوصی شرکت ہوئی، جنہوں نے پاکستان آنے ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(نواز گوہر سے) ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ون ابتدائی راؤنڈ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، اعصام اور عقیل خان پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے ڈبلز مقابلے میں کورین جوڑی کو شکست دے کر ٹیم کو ٹائی میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری دلائی اور ...

مزید پڑھیں »

فیفا 2018ورلڈ کپ ٹرافی کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ فیفا 2018 ورلڈ کپ ٹرافی کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، ٹرافی کی آمد سے ہمارے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور پاکستان میں فٹ بال کا کھیل مزید فروغ پائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز مقامی ہوٹل میں فیفا 2018ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت ہر کھیل کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،جہانگیر خانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا معروف کھیل ہے،سپورٹس ہماری پہچان ہے، پاکستان کرکٹ میں دنیا پر حکمرانی کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، پنجاب میں 40 سٹیڈیمز میں فٹ بال کھیلنے کی سہولت میسر ہے، نوجوان آئیں اور دنیا کے معروف کھیل فٹ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی تھائی لینڈ سے خصوصی طیارے کے ذریعےپاکستان پہنچ گئی ۔ فیفا اور پاکستانی نمائندوں کے وفد نے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ آج تقریباً دن 11 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرلینڈ کیا۔ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے لئے پاکستان سے سابق کپتان یونس خان، گلوکارہ مومنہ مستحسن ، قرہ العین بلوچ ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق اورعقیل خان کا عمدہ کھیل،ڈیوس کپ ٹائی پاکستان کے نام

ڈیوس کپ ٹائی مینز ڈبلز کا مقابلہ پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان نے کوریا کی حریف جوڑی کو 3 صفر سے شکست دے ڈیوس کپ ٹائی اپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ایشیا اوشینیا گروپ ون ٹائی کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان کا سامنا کوریا کے سون ووکون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!