10 جولائی, 2018
497 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق 10ستمبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے انٹرنیشنل ایونٹ میں مردوں کے 30ہزار ڈالرز جبکہ خواتین کے 10ہزار امریکی ڈالرز کے مقابلے منعقد ہونگے ۔ دونوں انٹرنیشنل ٹورنامنٹس ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
428 نظارے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کے کلب ریال میڈرڈ نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے اطالوی کلب یوونٹس میں ٹرانسفر کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پرتگال کے اسٹار کی میڈرڈ سے 9سالہ رفاقت کا خاتمہ ہو گیا۔کرسٹیانو رونالڈو 2009 میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ کا حصہ بنے تھے اور اس وقت دنیا کے ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
443 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ کے میچز بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ماسکو اور سینٹرز پیٹرز برگ کے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اپنے نمائندے تعینات کردیئے۔اس طرح ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل کے آغاز کے ساتھ ہی ٹکٹوں کی بلیک بھی دم توڑ گئی۔سینٹ پیٹرز ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
789 نظارے
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)یوں تو ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے مقبول اسٹار جان سینا کو سب ہی جانتے ہیں جن کے دیوانے دنیا بھر میں موجود ہیں اور جو ہالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بھی جگہ بنا رہے ہیں لیکن جناب امریکی ریسلر خود بالی ووڈ کنگ خان کے دیوانے نکلے۔جی ہاں، امریکا کے معروف ریسلر جان سینا اکثر ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
500 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے کورٹس میں واپسی کی بجائے کمنٹری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ برطانیہ معروف نشریاتی ادارے کے لئے ایونٹ کے اختتام تک کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
480 نظارے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی حیران کن رہی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میزبان ٹیم ہار کر جیت گئی۔ اس کارکردگی نے لاکھوں دل تسخیر کیے۔ جرمن ویب سائٹ کے مطابق روس نے میزبان کی حیثیت سے ٹورنامنٹ کھیلنے کا حق حاصل کیا، یہ ٹورنامنٹ میں سب سے کم ترین درجے کی ٹیم تھی ، ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
504 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کے قصبے کولچسٹر میں ہوم فارم پرائمری سکول کے پرنسپل نے برازیلین اسٹار نیمار جونیئر کی وجہ سے اسکول کے طلبا پرایک ہفتے کیلئے فٹبال کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بچوں کی جانب سے ظاہر ہونے والے ان خراب رویوں کے باعث کیا گیا جو عالمی کپ فٹ بال کے میچوں ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
856 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر سوشل میڈیا ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
431 نظارے
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی کی جنگ کل یورپ ہی کے 2 ہمسایہ ممالک فرانس اور بیلجئیم کے درمیان ہو گی۔ ایڈن ہیزرڈ اور کائلیان بیپے توجہ کا مرکز ہوں گے۔ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہلا مقابلہ فرانس اور بیلجئیم کے درمیان شیڈول ہے جو پاکستان کے میعاری وقت کے مطابق 10 جولائی بروز منگل رات ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
729 نظارے
چترال: (سپورٹس لنک رپورٹ) شندور میں 3 روزہ پولو فیسٹیول تمام رنگینیوں کیساتھ ختم ہو گیا۔ فیصلہ کن روز چترال کی ٹیم نے گلگت کو 5 کے مقابلے میں 10 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔شندور میں سجا پولو کا میلہ، دلچسپ فیسٹیول کے تیسرے اور آخری روز بڑی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی۔ چترال اور گلگت ...
مزید پڑھیں »