خیبرپختونخوا انڈر 23گیمز،ڈسٹرکٹ کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں کوہاٹ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ڈسٹرکٹ کوہاٹ نے پندرہ میں سے نو گیمز جیت کر 132 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ کرک پانچ گولڈ جیت کر 82 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ہنگو 65 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر ...
مزید پڑھیں »