فٹ بال

نیشنل چیلنج کپ ‘ عمیر علی کے گول سے کے آر ایل برانز میڈل کی حقدار بن گئی

پشاور(ریاض احمد) 6بار نیشنل چیلنج کپ کی چمپئن کے آریل نے تیسری پوزیشن میں پاکستان واپڈا کیخلاف عمیر علی کے انتہائی آخری لمحات میں کئے جانے والے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 0-1سے شکست دے کر29ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں تیسری پوزیشن کی ٹرافی کے ہمراہ 2لاکھ روپے اور برانز میڈلز اپنے نام کرلئے۔میچ سے قبل کمشنر پشاور ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی مشکل میں پھنس گئے

بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی امریکی فٹبال کنفریڈیشن بالمعروف کونمےبول نے کرپشن کا الزام عائد کرنے پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پر 3 ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے 50 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جنوبی امریکا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ ’کوپا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ ‘ پاکستان آرمی کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں رسائی

پشاور (ریاض احمد) 2000اور2001نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے آر ایل کو مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم میں مقابلہ 0-0سے برابر ہونے کے بعد ٹائی بریکر پر 3-1سے شکست دیکر انہیں 7ویں بار ٹائٹل کے حصول کی دوڑ سے باہر کردیا۔ فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ پہلی بار نیشنل چیلنج کپ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ‘ صدام حسین کے گول سے سدرن گیس کی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار

پشاور(ریاض احمد) 4بار نیشنل چیلنج کپ کا فائنل کھیلنے والی پاکستان واپڈا کا چمپئن بننے کا خواب اس بار بھی ادھورا رہ گیا جب انہیں نیشنل کوچ طارق لطفی کی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنی پہلی ہی انٹری میں 0-1سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019 کا فائنل کھیلنے کی راہ ہموارکرلی۔ قومی کپتان صدام حسین جو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ‘ آرمی حریف نیوی کیخلاف سرخرو‘ سیمی فائنل میں جگہ مل گئی

پشاور(ریاض احمد) ایکسٹر ا ٹائم کے دونوں ہاف میں ایک ایک گول بنا کر پاکستان آرمی نے 28ویں نیشنل چیلنج کپ کے تیسرے ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا جب انہوں نے 2008کی چمپئن پاکستان نیوی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جہاں ان کا مقابلہ کے آر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ‘ حبیب الرحمن کے گول نے سدرن گیس کو سیمی فائنل میں پہنچادیا

پشاور (ریاض احمد) حبیب الرحمن کا فیصلہ کن گول سدرن گیس کی ٹیم کیلئے کارامد ثابت ہوا جب سول ایوی ایشن اتھارٹی حریف ٹیم کے گول کا قرض مقررہ وقت میں نہ اتار سکی اور 0-1کی شکست سے دوچار ہوکر 28ویں نیشنل چیلنج کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ سدرن گیس اس فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ کے پہلے ٹائٹل کے حصول کیجانب پاکستان واپڈا کی پیش قدمی

پشاور(ریاض احمد) پاکستان کی صف اوّل کی ٹیموں میں شمار کی جانے والی پاکستان واپڈا بدقسمت رہی جو نیشنل چیلنج کپ کی 27ایڈیشن کی تاریخ میں کبھی یہ ٹائٹل اپنے نام نہ کرسکی تاہم 28ویں ایڈیشن میں پاکستان واپڈا کے نوجوان اور پُرجوش کھلاڑی پہلی بار اس اعزاز کو حاصل کرنے کیلئے پرُعزم نظر آتے ہیں۔پاکستان واپڈا جو ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ ‘ لاہور کودوسری بار سوکا ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل

کراچی (ریاض احمد) لاہور کومسلسل دوسری بار سوکا ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا جب انہوں نے کراچی کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریکر پر 2-1سے شکست دے کرلیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا۔ فاتح ٹیم 12تا20اکتوبر دوسرا سوکا ورلڈ کھیلنے کیلئے یونان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ‘ سدرن گیس گروپ چمپئن بن گئی

پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور کے پی کے فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی جاری 28واں نیشنل چیلنج کپ 2019کے گروپ میچز مکمل ہوگئے۔پاکستان ایئر فورس‘ پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، کے آر ایل، سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان واپڈا،پی سی اے اے اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنانے میںکامیاب رہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ ‘ کے آر ایل بہتر اوسط پر گروپ ’ڈی‘ کی چمپئن بن گئی

پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں مزید 2میچز کھیلے گئے۔ گروپ ’ڈی‘ میں کے آر ایل اور پاکستان واپڈا کی ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر رہیں۔کے آرایل بہتر گول اوسط پر گروپ لیڈر بن گئی ۔اسی گروپ‘ میں کے پی ٹی کو پہلی کامیابی حاصل ہوئی جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »