فٹ بال

عبدالوحید میمیریل 5اسٹار فٹبال’ عرفان میموریل نے بلوچ یونین کو زیر کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) حُسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی اجازت سے نورانی عیدگاہ گراٶنڈ نیو کراچی پر جاری آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایسٹ کی معروف ٹیم عرفان مموریل نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی مضبوط بلوچ یونین کو عمدہ مقابلے میں مقررہ وقت میں 1-1 گول ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال،ایئرفورس کے منصورخان آرمی کی جیت میں دیوار بن گئے

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں ایئرفورس کے منصور خان نے آرمی کی راہ میں دیوار بن گئے،مقابلہ 2۔2 گول سے برابری پر ختم ہوا، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے میچ میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پی اے ایف ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،نیمار کی ہیٹ ٹرک،پی ایس جی کی جیت

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں پی ایس جی کے سپر سٹار نیمار نے گولز کی ہیٹ ٹرک کر دی، حریف ٹیم کو چھ ایک کی شکست سے دوچار کر دیا، ادھر لیونل میسی کے دو گولز نے بارسا کو فتح دلا دی۔دنیا کے ہردلعزیز کھیل فٹبال کے بڑے مقابلے چیمپئنز لیگ میں جاری ہیں ۔ گروپ سی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،مانچسٹر یونائیڈ اور ویلنشیا کا مقابلہ برابر

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے دوسرے راؤنڈ میں یوونٹس، مانچسٹر سٹی اور روما کلب نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، مانچسٹر یونائیٹڈ کا ویلنشیا سے مقابلہ برابر رہا۔چیمپئنز فٹبال لیگ کا دوسرا راؤنڈ، یوونٹس کلب نے ینگ بوائز کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ریڈ کارڈ کی معطلی پر رونالڈو نے باہر بیٹھ کر میچ دیکھا۔ مانچسٹر سٹی نے ...

مزید پڑھیں »

برازیل کے سابق فٹبالر کاکا نے ریٹائرمنٹ کافیصلہ واپس لینے کا اعلان کردیا

میلان (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے لیجنڈ فٹبالر کاکا نے ریٹائرمنٹ ختم کرکے اٹلی کے کلب مونزا کی طرف سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ مونزا فٹبال کلب کاکا کے پرانے کلب اے سی میلان کے مالک سلواؤ برلوس کونی نے خریدا ہے اور انہوں نے خصوصی طور پر کاکا سے درخواست کی کہ وہ ریٹائرمنٹ ختم کرکے کلب کو ...

مزید پڑھیں »

عبدالوحید میمیریل 5اسٹار فٹبال’ عثمان آباد یونین کی شاندار کامیابی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) حُسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی اجازت سے نورانی عیدگاہ گراٶنڈ نیو کراچی پر جاری آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ میں چوتھے روز ڈسٹرکٹ ساٶتھ کی معروف عثمان آباد یونین نے اسٹراٸیکر مختار کے شاندار کھیل کے باعث حریف ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نامور ینگ حقاّنی کو ...

مزید پڑھیں »

سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ کا ٹائٹل جرمنی نے اپنے نام کرلیا

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل سوکا فیڈیشن کے زیر اہتمام پُرتگال کے شہرلزبن میں کھیلے جانے والے سوکا ورلڈ کپ میں جرمنی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی جب انہوں نے فائنل میں پولینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دے کر اسمال سائیڈڈ فٹبال کی عالمی چمپئن بن گئی۔فائنل کا فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کے نکلاس کوہلے ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹریونائیٹڈ کا منیجر جوزمرینہو کی چھٹی پکی ہوگئی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)نگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹریونائیٹڈ کو ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست کے بعد منیجر جوزمرینہو کی چھٹی پکی ہوگئی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹاف کے حوالے سے میڈیا میں آنیوالی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جوزمرینہو کے کھلاڑیوں سے تعلقات میں کافی کچھاؤ تھا اور کلب مسلسل میچز ہار ...

مزید پڑھیں »

اطالوی فٹبال لیگ میں یوونٹس نے نیپولی کو 3-1 سے ہرا دیا

روم: (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم یوونٹس نے نیپولی کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا، جرمنی میں بورشیاڈورٹمنڈ نے میچ جیت لیا۔اطالوی فٹبال لیگ میں سٹار فٹبالر رونالڈو کی ٹیم یوونٹس کلب نے نیپولی کو تین ایک سے ہرا دیا۔ نیپولی کے ڈرائیز نے میچ میں پہلا گول کرکے اپنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »