فٹ بال

پنجاب انڈر 15فٹبال کپ 31 اگست سے شروع ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور فٹ بال ایسوسی ایشن پنجاب کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ2018ء 31اگست سے شروع ہورہا ہے ، فٹ بال کپ کے مقابلے پنجاب فٹ بال سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے جو 4ستمبر تک جاری رہیں ...

مزید پڑھیں »

ساف کپ فٹبال،قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ساف کپ کیلئے قومی فٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ میں سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، برازیلی کوچ جوز انتونیو نوگیرا اور ٹرینر جوز رابرٹو پورٹیلا، پی ایف ایف کے معاون کوچنگ سٹاف کے ہمراہ کھلاڑیوں کی تکنیک اور فٹنس کا معیار بہتر بنانے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں، کیمپ کے شیڈول میں باقاعدگی سے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

عالمی چیمپئن فرانس کے گول کیپر نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس فٹبال ٹیم کے گول کیپر اور انگلش کلب ٹوٹنہم کے کپتان ہوگو لوریس نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے تھانے پہنچ گئے ،متعدد ٹیسٹ میں فیل ہونے پر انہیں سیل میں 7 گھنٹے گزانے پڑے۔ فٹبالر کے فنگر پرنٹس کے ساتھ ڈی این بھی لیا گیا ۔ ٹوٹنہم کلب انتظانیہ نے انکی ضمانت کرائی ، آئندہ میچ ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو تین ایک سے ہرا دیا

بون: (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹبال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا کر فتح حاصل کر لی۔جرمن لیگ کے میچ میں دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر خوب حملے کیے، بائرن میونخ نے 23ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ :اولمپیا نے برنلے کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں اولمپیا کی ٹیم نے برنلے کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے میچ میں اولمپیا نے برنلے کے خلاف 19 ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔حریف ٹیم کو 33 ویں منٹ میں پنلٹی کِک پر گول کرنے کا موقع ملا جس کا بھرپور ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹ بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ٹیم کا استقبال کیا۔قومی فٹ بال ٹیم انڈونیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز میں شرکت کے بعد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی، ایئر پورٹ پر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عمران کےزیر سایہ کھیلوں کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات ہونگے،فیصل صالح حیات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید فیصل صالح حیات نے وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے زیر سایہ پاکستان میں کھیلوں کی بہتری کیلیے بھی انقلابی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔پی ایف ایف سیکریٹریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان بمقابلہ نیپال فٹبال میچ کی جھلکیاں دیکھیں

Goals from the Pakistan U23 2-1 win over Nepal U23 in Asian Games 2018. Nepal took lead thanks to a comical own goal from defender Shahbaz Younas before Muhammad Bilal headed in a Mansoor Khan freekick and then captain @SaddamSH17 stepped up to score from penalty spot. pic.twitter.com/CsDmVsjiwB — FootballPakistan.com (@FootballPak) August 19, 2018

مزید پڑھیں »

پریمیئر لیگ :چیلسی نے آرسنل کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے آرسنل کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو سے ہرا دیا ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی نے نویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ 20 ویں منٹ میں چیلسی کی جانب سے موراتا نے دوسرا گول داغ دیا۔آرسنل نے کم ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستانی فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد میدان مار لیا

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ہے جہاں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے مقابلے ہو رہے ہیں۔گروپ ڈی میں شامل پاکستان اور نیپال کے درمیان ...

مزید پڑھیں »