فٹ بال

پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ

پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ ِفٹ بال کے کھلاڑیوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںگذشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر فٹ بال گراﺅنڈز کھلنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کا موقع مل سکے ، فٹ بال کے کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کے مطابق پچپن کروڑ روپے کی لاگت سے ...

مزید پڑھیں »

فرینڈز فٹبال کلب کے زیر اہتمام عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا

فرینڈز فٹبال کلب کے زیر اہتمام عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا۔  تقریب میں ایم پی اے عادل عسکری، ایس بی پی کی میڈیم حاجرہ نواب۔ اسماعیل شاہ۔ محمد سراج۔ گروپ لیڈر عثمان شاہ۔ ڈسٹرکٹ کے عہدے داران اور دیگر کی بھرپور شرکت۔ کراچی۔( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے قدیم فرینڈز  فٹبال کلب ڈی ایف ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری

فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری پشاور(زوہیب احمد) سابق نیشنل فٹبالر‘آرگنائزر و پروموٹر شاہد خان شینواری نے کہا ہے کہ فٹبال کے لئے قائم نارمیلائزیشن کمیٹی نے اچھا کا م کیا ہے جس کی بدولت قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لئے کوالیفائی کیا اور ان میچوں میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز ریفریشر/ٹیلنٹ ایکسلریشن کورس مکمل

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریز ریفریشر/ ٹیلنٹ ایکسلریشن کورس 2024 راولپنڈی میں مکمل ہو گیا۔ آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے منعقد ہونے والے چار روزہ کورس میں ریفریز کے جسمانی، تکنیکی، حکمت عملی اور نظریاتی علم کو بڑھانے پر توجہ دی گئی۔ کورس میں 34 امیدواروں نے حصہ لیا۔ کورس کی قیادت منیجر ریفری خرم شہزاد اور ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی، اسپین کو برتری کھیل کے 55 ویں منٹ میں ملی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلافیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔ اسپین کی اون گول کی برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلا فیوری نے گیند اپنے ہی جال ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹ بال ؛ سلواکیہ نے بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں سلواکیہ نے فیفا کی عالمی نمبر تین رینک ٹیم بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے کر سب کو حیران کردیا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں کھیلے گئے میچ میں سلواکیہ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بیلجیئم کو مات دے دی۔ اُن کی جانب سے گول ساتویں منٹ میں ایون شرنیز نے اسکور کیا، ...

مزید پڑھیں »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پی ایف ایل کے چیئرمین فرحان جونیجو سے ملاقات

میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی پاکستان میں فٹ بال کی بحالی کے لیے پی ایف ایل کے ساتھ مستقبل کے پروگراموں میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی چیئرمین، پی ایف ایل ، فرحان جونیجو نے میئرکراچی کو پاکستان میں فٹبال کے شوقین نوجوانوں کی مختلف ضروریات پورا کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور اسٹریٹجک لائحہ عمل پر بریفنگ دی کراچی،13جون، ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ تاجکستان نے پاکستان کو تین گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ منگل کی شب دوشنبہ کے پامیر سٹیڈیم میں کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری میچ کھیلا گیا۔ تاجکستان کی جانب سے پہلا گول میچ کے پہلے ہاف میں شیروانی محبت‌ شاہوف نے کھیل کے 35 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ پاکستانی فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ میں شرکت کے لیے قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ ہوگئی۔ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے مگر قومی ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا تھا۔ قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دبئی دوشنبہ جانا تھا تاہم نجی ایئرلائن کی پرواز 2 ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان فٹبال ٹیم کی راونڈ 2 کے آخری میچ میں شرکت خطرے میں پڑ گئی قوم ٹیم کو تاجکستان روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے پاکستان اور تاجکستان کا میچ 11 جون کو دوشنبہ میں شیڈول ہے قومی ٹیم نے فیصل آباد سے براستہ دوبئی دوشنبہ جانا تھا نجی ایئرلائن کی پرواز دو بار ...

مزید پڑھیں »