10 جولائی, 2018
505 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹ پیٹرز برگ: فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیمی فائنل میں بڑی بڑی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہیں۔سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
438 نظارے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کے کلب ریال میڈرڈ نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے اطالوی کلب یوونٹس میں ٹرانسفر کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پرتگال کے اسٹار کی میڈرڈ سے 9سالہ رفاقت کا خاتمہ ہو گیا۔کرسٹیانو رونالڈو 2009 میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ کا حصہ بنے تھے اور اس وقت دنیا کے ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
451 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ کے میچز بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ماسکو اور سینٹرز پیٹرز برگ کے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اپنے نمائندے تعینات کردیئے۔اس طرح ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل کے آغاز کے ساتھ ہی ٹکٹوں کی بلیک بھی دم توڑ گئی۔سینٹ پیٹرز ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
489 نظارے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی حیران کن رہی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میزبان ٹیم ہار کر جیت گئی۔ اس کارکردگی نے لاکھوں دل تسخیر کیے۔ جرمن ویب سائٹ کے مطابق روس نے میزبان کی حیثیت سے ٹورنامنٹ کھیلنے کا حق حاصل کیا، یہ ٹورنامنٹ میں سب سے کم ترین درجے کی ٹیم تھی ، ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
510 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کے قصبے کولچسٹر میں ہوم فارم پرائمری سکول کے پرنسپل نے برازیلین اسٹار نیمار جونیئر کی وجہ سے اسکول کے طلبا پرایک ہفتے کیلئے فٹبال کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بچوں کی جانب سے ظاہر ہونے والے ان خراب رویوں کے باعث کیا گیا جو عالمی کپ فٹ بال کے میچوں ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
437 نظارے
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی کی جنگ کل یورپ ہی کے 2 ہمسایہ ممالک فرانس اور بیلجئیم کے درمیان ہو گی۔ ایڈن ہیزرڈ اور کائلیان بیپے توجہ کا مرکز ہوں گے۔ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہلا مقابلہ فرانس اور بیلجئیم کے درمیان شیڈول ہے جو پاکستان کے میعاری وقت کے مطابق 10 جولائی بروز منگل رات ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
463 نظارے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ رضا کاروں کا ہلہ گلہ، سب جھومتے گاتے نظر آئے۔ ایونٹ حکام اور سابق کھلاڑیوں سے ملاقات نے ان کی خوشیاں دوبالا کر دیں۔سب نے اکٹھے میچ کھیل کر لہو گرمایا۔ روس میں جاری فٹبال کی عالمی جنگ میں دنیا بھر سے آئے ورلڈکپ رضاکاروں کی خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2018
551 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل فرانس اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اپ سیٹ سے بھرپور 21واں فٹبال ورلڈ کپ اختتام کی جانب گامزن ہے اور ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2018
452 نظارے
ریو ڈی جینرو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی دیئے اور بس روک کر انڈوں ،ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔مداحوں کے ان حملوں کی ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2018
485 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ (کل)منگل سے شروع ہوگا تاہم 1998 کے چمپئن فرانس کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہوگا ٗ دوسرا سیمی فائنل بدھ کو کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق کروشین ٹیم اپنی تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »