فٹ بال

عالمی کپ سے باہر ہونے کے بعد ارجنٹائن کے سینئر کھلاڑی کا بڑا فیصلہ

ماسکو(سپورٹس لنک پورٹ)ارجنٹائن کی طرف سے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی جیوائر میشرانو نے فرانس کے خلاف عالمی کپ میں شکست کے بعد اپنے کیریئر کے اختتام کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ یہ الوداع کہنے کا وقت ہے ،یہ بات 34سالہ مڈفیلڈ ر نے فرانس کے ہاتھوں ارجنٹائن کو 4-3سے شکست کے بعد بتائی۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا فاتح

ماسکو (سپورٹس لنک  رپورٹ) روسی گول کیپر ایگر آکن فیو کی شاندار کارکردگی کے باعث روسی ٹیم نے تجربہ کار اور سابق عالمی چیمپئن اسپین کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر 4-3 سے شکست دیکر ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گول کیپر ایگر نے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،ارجنٹائن،پرتگال کے بعد سپین بھی گھر واپس روانہ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج اسپین کا میزبان روس سے ٹکرائو ہوا، جس میں روس نے اسپین کو پینالٹی اسٹروکس پر 3 گول کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں بیسٹ آف 16 یعنی پری کواٹر فائنل مقابلوں کا سلسلہ شروع ...

مزید پڑھیں »

انڈر16ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل

لاہور(سپورٹس لنکرپورٹ)شلائلہ بلوچ قومی انڈر 16 ویمنزچیمپئن شپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں اسلام آباد نے کراچی یونائیٹڈ کو3-0اورکراچی ککرز نے گلگت بلتستان کو 5-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ سٹی سکول گلبرگ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں اسلام آباد نے جارحانہ آغاز کیا، پہلے منٹ میں ہی ایمانیہ نے گول ...

مزید پڑھیں »

رومیلولوکاکو رونالڈو اور میسی سے آگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بیلجیئم کے فارورڈ رومیلولوکاکو کا گول ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈواور لائنل میسی سے بہتر ہے ۔لوکاکو نے فیفا ورلڈ کپ میں بھی اب تک 4گول کئے ہوئے ہیں جبکہ بیلجیئم کی طرف سے 71انٹرنیشنل میچز میں 40بار گیندکو جال میں پھینکا جبکہ کرسٹیانو رونالڈ نے 69میچز میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے 22گول کئے ،ارجنٹائن کے لائنل میسی 70 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،یوروگوئے نے رونالڈو کی ٹیم کو باہر کردیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں یوروگوئے نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔شائقین فٹبال کے لیے پرتگال کی شکست انتہائی حیران کن ہے کیوں کہ پرتگال ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک تھی جبکہ اس سے قبل ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کیخلاف میچ کے مین آف دی میچ ایمباپے کے دیکھئے شاندار دو گول کی ویڈیو

What a performance from @KMbappe! Here's his @Budweiser #ManoftheMatch interview following #FRAARG… pic.twitter.com/IhLeSX27n8 — FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 30, 2018

مزید پڑھیں »

ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایم باپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ کے دوسرے ہاف میں فرانس اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ارجنٹائن کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،فرانس نے ارجنٹائن کی چھٹی کرا دی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے پہلے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے ارجنٹینا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔روس میں جاری ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہلا میچ فرانس اور ارجنٹینا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔فرانس کی ٹیم نے کھیل کے 12 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی جسے کچھ ہی ...

مزید پڑھیں »

فرنینڈا کولمبو کا عالمی کپ میں ریفری بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا

فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت اور اپنے ملک کی نمائندگی دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اسی طرح عالمی کپ میں آفیشل کی حیثیت سے ریفری کے فرائض انجام دینا ہر امپائر یا ریفری کی دلی آرزو ہوتی ہے۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے ذریعے جہاں سیکڑوں کھلاڑیوں، کوچز، آفیشلز اور ریفریز کا زندگی ...

مزید پڑھیں »