فٹ بال

روس میں پنالٹی ککس کی تعداد گزشتہ ورلڈ کپ سے زائد ہو گئی

روسٹوف آن ڈان(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں پنالٹی ککس کی تعداد نے برازیل میں منعقدہ عالمی کپ دو ہزار چودہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔گروپ ایف کے میچ میں کوریا ری پبلک کیخلاف میکسیکو کو پنالٹی کک ایوارڈ کی گئی تو یہ رواں ایونٹ کی 14 ویں اسپاٹ کک تھی۔ شوٹ آؤٹ مرحلے کو علیحدہ کردیا جائے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،آج مزید تین میچ کھیلے جائینگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈ کپ کے لیے گروپ ‘جی’ میں شامل انگلینڈ کا مقابلہ پاناما سے ہوگا اور دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ اہمیت کا حامل ہے۔ایونٹ میں اب تک انگلینڈ اور پاناما کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کامیاب اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،دفاعی چیمپئن جرمنی کی سویڈن کیخلاف جیت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں بلجیم اور میکسیکو نے فتوحات کی بدولت اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے کوششیں جاری رکھیں لیکن دفاعی چیمپئن جرمنی کو لائف لائن مل گئی جب اس نے سویڈن کو سخت مقابلے کے بعد دو،ایک سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جانے کے امکانات پیدا کر لئے،ریوز اور انجری ٹائم میں ٹونی کروس نے گول ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال کی عالمی جنگ

قدیم مصری، یونانی اور رومن تہذیبوں میں فٹبال سے ملتے جلتے کھیلوں کے اشارے ملتے ہیں،چین میں اسی طرح کا کھیل تسو چو 300 قبل مسیح میں شاہی فوج کے سپاہیوں کی دلچسپی کا مرکز تھا،جاپان میں کیماری مشہور تھا، یونان میں اپسکیروس تھا، میکسیکو اور وسطی امریکا میں ربڑ کی دریافت کے بعد فٹبال کے میچز کا ذکر ملتا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،میکسیکو کی دوسری جیت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے پہلے ہاف میں پنالٹی پر گول کر کے برتری حاصل کی اور پھر دوسرے ہاف میں جیویر ہرنینڈس نے وسطی امریکی ملک کو ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،یکطرفہ مقابلے کے بعد تیونس کو شکست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بیلجیم نے تیونس کو 5 کے مقابلے میں دو گولز سے آؤٹ شکست دے دی۔روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ جی کے میچ میں بیلجیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد تیونس کو شکست دے دی۔بیلجیم کی جانب سے رومیلو لوکاکو اور ایڈن ہزارڈ نے دو دو جب کہ ...

مزید پڑھیں »

مصر کے فٹبالر محمد صلاح کیلئے چچنیا کی شہریت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدروو نے مصر کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار محمد صلاح کو روس کے جنوب میں واقع چیچنیا کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔چیچنیا اس وقت ورلڈ کپ میں شریک مصر کی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کی میزبانی کر رہا ہے اور کیدروو نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محمد صلاح سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ میں سوئس کھلاڑیوں کا جشن متنازع کیوں؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑیوں گرینٹ شاکا اور شردان شکیری نے روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں سربیا کے خلاف گول اسکور کرنے کے بعد اپنے جشن میں متنازع علامت بنا کر عالمی کپ میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ای کے میچ میں گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ نے سربیا کو دو کے ...

مزید پڑھیں »

صالح سعودی عرب کیخلاف آخری گروپ میچ کھیلیں گے

قاہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)مصرفٹ بال فیڈریشن نے اسٹار فٹ بالر محمد صالح کی آخری گروپ میچ سے قبل وطن واپسی کی خبروں کی تردید کردی۔ ای ایف اے ترجمان کا کہنا تھا کہ اسٹار فٹ بالر مکمل فٹ ہیں اور پیر کو ہونے والے گروپ کے آخری میچ میں سعودی عرب کے خلاف شریک ہوں گے ۔ خبروں کے مطابق دونوں ...

مزید پڑھیں »

کویتی فٹبالر دوحہ میں گرفتار

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر کے سکیورٹی حکام نے دوحہ کے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویت کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر نواف خالد الخالدی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کئے گئے ایک ویڈیو پیغام میں خالدی نے کہا کہ ان کا موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز ...

مزید پڑھیں »