فٹ بال

پاکستان ویٹرن ایسوسی ایشن کے تحت فٹبال میچ برابری پر ختم

اوکاڑہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویٹرن ایسوسی ایشن کے تحت44 وان میچ گزشتہ روزاوکاڑہ فٹبال کلب اینڈ اکیڈیمی فٹبال گراونڈاوکاڑہ میں پاکستان کے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون اوراوکاڑہ فٹ بال کلب کے مابین کھیلا گیا جوکہ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوا۔اس میچ کااوکاڑہ میں کروانے کا مقصد شیخ ہاورن اظہر کی اپنے علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

شرافت علی چنو- صلاحیتوں کو رضائے رب کے تابع کرنے والا

تحریر آغا محمد اجمل مستقل مزاجی ، لگن، جوش، ولولے اور نیت کو اللہ کی رضا کے تابع کرنے والا شخص دنیا و آخرت میں عزت و تعظیم کا حق دار بن جاتا ہے۔ اور جب وہی شخص اللہ کی رضا کو مقدم کر لیتا ہے تو لو گ اس کا دل سے احترام کر کے اس کی قدومنزلت کو ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ ، ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں رالا میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔سپینش لیگ کے میچ میں رالک میڈرڈ نے آٹھویں منٹ میں لیگانیز کے خلاف شاندار گول داغ دیا۔میچ کے 45 ویں منٹ میں رالک میڈرڈ نے ایک بار پھر حریف گول پوسٹ پر کامیاب ...

مزید پڑھیں »

پہلی مائلو فٹسال چیمئن شپ،اساس انٹرنیشنل سکول کی شاندار جیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اساس انٹرنیشنل سکول اور جی ایس آئی ایس کی انڈر 12 ٹیموں کے درمیان پہلی مائلو فٹسال لیگ کے سلسلے میں کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا جس میں اساس انٹرنیشنل سکول نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جی ایس آئی ایس کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد،خیبر پختو نخوا الیو ن نے نمائشی فٹ بال میچ جیت لیا

ا یبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )چینی سفا رت خا نے کے اہلکاروں اور خیبر پختو نخوا الیو ن کے در میا ن نمائشی فٹ با ل میچ ہوا جو خیبر پختو نخوا الیو ن نے تین کے مقا بلے میں پا نچ گو ل سے جیت لیا،مہما ن خصوصی اسلا م آباد میں تعینا ت عوا می جمہو ریہ ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا لیگ ،دوسرا سیمی فائنل ،رئیل میڈرڈکو بائرن میونخ پر برتری

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے دوسرے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں میں رئیل میڈرڈ نے بائرن میونخ کو فرسٹ لیگ میں زبردست مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا دیا۔ آسنسیو نے 57ویں منٹس میں گول کر کے میڈرڈ کو برتری دلائی تھی اور ان کا یہی گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ یوئیفا ...

مزید پڑھیں »

قاسم غفار- پنواں گاوں کا ہراول کھلاڑی

تحریر آغا محمد اجمل شاہ کوٹ میں اپنے دوست کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے روانگی کا قصدکیا تودوست کے دیسی روایتی پینڈو ناشتے کی دعوت نے مجھے گھر سے ناشتہ نہ کرنا پر مائل کیا ۔ شیخوپورہ تک تو سٹرک دونوں طرف سے انڈسٹری کی بہتات کی وجہ سے میری توجہ حاصل نہیں کر رہی تھی ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹ بال ٹیم کے برازیلین کوچ نوگیرا پاکستان پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن  کے  نئے برازیلین کوچ  نوگیرا  نے   ملک میں پہنچنے کے بعد آل برادرز سٹیڈیم ملیر کراچی  کا دورہ کیا۔  پی ایف ایف  کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ انہوں نے  نےقومی چیلنج کپ میں این بی پی اور فالکن ایف سی کے درمیان میچ کا مقابلہ بھی دیکھا جس سے وہ بہت ...

مزید پڑھیں »

فٹبال میچ میدان جنگ بن گیا

کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ میں مقامی فٹبال میچ میدان جنگ بن گیا، ایک ٹیم کی ہار پر مداحوں کےجم غفیر نے گراؤنڈ پر دھاوا بول دیا، دونوں ٹیموں کے سپورٹرز ایک دوسرے کیساتھ گتھم گتھا ہو گئے۔جنوبی افریقہ میں مقامی فٹبال میچ کا سیمی فائنل ریسلنگ کا رِنگ بن گیا، ایک ٹیم کی شکست پر شائقین کے ...

مزید پڑھیں »