فٹ بال

کھیل سے اتنی محبت۔۔کیاکوئی کھلاڑی ایسا بھی کرسکتا؟یہ خبر آپ کو رولا دیگی

بغداد(سپورٹس لنک رپورٹ) عراقی ٹاپ لیگ میں ایک گول کیپر نے اہم میچ میں حصہ لینے کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت کو اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے پوشیدہ رکھا،یہ بات کھلاڑی نے گزشتہ روز بتائی ۔نفٹ میسان کے گول کیپر اعلی احمد نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ میچ شروع ہونے کچھ گھنٹے قبل میری بیٹی کی پیدائش کے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ٹیم کو 4ماہ سے تنخواہ نہ مل سکی،فحش فلموں کی اداکارہ نے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

روم(سپورٹس لنک رپورٹ) اٹلی کے شہر ویسنزکی فٹ بال ٹیم کو گزشتہ 4ماہ سے تنخواہ نہیں مل سکی جس پر وہ انتہائی مشکل مالی حالات کا شکار ہیں تاہم اب فحش فلموں کی اداکارہ امینڈا فوکس ان کی مدد کے لیے سامنے آ گئی ہے. ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امینڈا نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کے محمد صالح کے رواں سیزن میں 30گول

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں لیور پول فٹ بال کلب کے مصری نژاد فٹ بالر محمد صالح نے مداحوں کو اس حد تک دیوانہ بنا دیا کہ انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ’صالح مزید کچھ گول اور کرلیتے تو وہ بھی مسلمان ہوجاتے‘۔ محمد صالح نے رواں سیزن میں 30 گول کیے ہیں۔ لیور پول اور پورٹو کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گیا

اسلام آباد(نواز گوہر سے) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گیا ہے۔ تین روزہ رنگا رنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن ملک مہربان علی، صدر طارق محمود، نائب صدر شاہد ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ اور پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں ایک کلب کی طرف سے گول کی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کے فارورڈ رونالڈو نے پیرس سینٹ جرمین کے خلاف میچ میں دو گولز کر ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال لیگ،مانچسٹر سٹی نے باسل کلب کو زیر کرلیا

مانچسٹر: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں مانچسٹر سٹی نے سوئٹزرلینڈ کی باسل کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دے دی۔ چیمپئنز فٹبال لیگ کے پری کوارٹرز فائنل مرحلے میں انگلش کلب مانچسٹر سٹی چھا گئی، پہلے لیگ میں سوئٹزرلینڈ کی باسل کلب چار صفر سے ناکام ہو گئی۔ مانچسٹر سٹی کے ایلکے گونڈآن نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں پاکستان کی تایخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ جمعہ 16فروری سے شروع ہورہا، ایونٹ میں شرکت کے لئے برازیل، ترکی اور نیپال کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی چوتھی ٹیم پاکستان کی ہوگی۔ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعہ کو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

گوہر نایاب-تنویر الحسنین

تحریر : آغا محمد اجمل پارٹ ون لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا،خواجہ سرا کھلاڑیوں بارے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فٹبال لیگ نے خواجہ سراؤں کو ملکی فٹبال کی خاتون لیگ میں شمولیت کی اجازت دے دی ہے۔آسٹریلوی فٹبال لیگ نے یہ فیصلہ گزشتہ اکتوبر میں خواجہ سرا ہنا مونسے کو لیگ کی ڈرافٹنگ میں روکے جانے کے بعد اٹھایاہے۔آسٹریلوی فٹبال لیگ نے فیصلہ قومی لیگ میں جنسی تنوع کی پالیسی زیر غورلاتے ہوئے اٹھایا۔ گز شتہ ...

مزید پڑھیں »