فٹ بال

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، فٹبال ایونٹ میں اسلام آباد ویمن ٹیم کی جیت

اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے مردوں کے ایونٹ میں خیبرپختونخوا جبکہ خواتین کے ایونٹ میں اسلام آباد نے کامیابی حاصل کی، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ممردوں کے ایونٹ میں خیبرپختونخوا نے فاٹا کو 3-2 گول سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کی جانب سے صدام، جاوید ...

مزید پڑھیں »

مزید دو ایوارڈز میسی کے نام

بیونس آئرس: ارجنٹائن اور بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ ارجنٹائن کے اسٹرائیکر نے گزشتہ سیزن میں لالیگا فٹ بال لیگ میں 37 گولز کیے تھے اور یہ چوتھا موقع تھا کہ انہوں نے لا لیگا میں سب ...

مزید پڑھیں »

نسلی امتیاز کا مظاہرہ،کولمبین فٹبالر پر پابندی

فیفا نے کولمبین مڈفیلڈر ایڈوین کارڈونا کو پانچ میچوں کیلئے معطل کردیا جنہوں نے گزشتہ ماہ نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں کی آنکھوں کا مذاق بنایا تھا۔ فیفا کی انضباطی کمیٹی کے مطابق ایڈوین کارڈونا نے دس نومبر کو جنوبی کوریا کیخلاف شکست کے بعد نازیبا حرکت کی تھی ، ایڈوین سٹیڈیم میں داخلے کی ...

مزید پڑھیں »

ہائی سکول سکھانی والا نے انٹر سکولز فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

حکومت پنجاب سپورٹس کے فروغ کے لئے تما م وسائل بروئے کار لا رہی ہے ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس پروگرام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے طلبہ کو نصاب کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے۔ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو میاں غلام رسول نے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول راجن پور میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چناو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز شروع

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلام آباد ٹیم کے چناو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراونڈ، جی ایٹ فور میں شروع ہوگئے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹرائلز میں 25 سال سے ...

مزید پڑھیں »

پرتگالی فٹبال سُپر سٹار کر سٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر قرار، پانچویں مرتبہ بیلون دی اورو بھی لے اُڑے

پرتگالی فٹبال سُپر سٹار کر سٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر قرار، پانچویں مرتبہ بیلون دی اورو بھی لے اُڑے پیرس (سپورٹس لنک پاکستان)  پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو سال کا بہترین فٹ بالر قرار دیتے ہوئے فرانس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں بیلن ڈی اور ایوارڈ دیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے 5ویں مرتبہ یہ اعزاز ...

مزید پڑھیں »