فٹ بال

ٹیکنکل کورسزکا اختتام‘ 31اگست کو ملک عامر ڈوگر مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے کورسز کی اختتامی تقریب مورخہ31 اگست کو ماڈل ٹاون سوسائٹی، فٹبال گراونڈ میں منعقد ہو گی۔جس میں ملک عامر ڈوگر، نائب صدر، پاکستان فٹبال فیڈریشن مہمان خصوصی ہوں گے۔ان کے ہمراہ حافظ سلمان بٹ، انیس خان لودھی، چوہدری زوالفقار علی، تنویر ضیا بٹ، انیق الرحمان ڈار، محمد ریاض، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خواتین فٹبالرز نے کمال کردیا

گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین فٹ بالرز نےصنفی مساوات کا میچ ’ جینڈر ایکویلٹی‘ کھیلنے کے لیے ملک کی سب سے بلند چوٹی کا چار گھنٹے کا سفر طے کیا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق اس میچ میں 29 خواتین نے حصہ لیا جن کی عُمریں 11 سے 22 سال کے درمیان تھیں اور سب کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ ال ...

مزید پڑھیں »

سوکا ورلڈ کپ‘کیون ریویزکی زیرنگرانی کوئٹہ میں اوپن ٹرائیلز مکمل

کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے زیر نگرانی دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا’اے‘ لائسنس کوچ کیون ریویز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ،لیور پول ،چیلسی،ویسٹ ہام لیسٹر ٹیموں کی جیت

لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں لیور پول، چیلسی، ویسٹ ہام، لیسٹر، کرسٹل پیلیس اور سائوتھمٹن کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پریمیئر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچز میں لیور پول نے آرسنل کو 3-1 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی، محمد صلاح نے 2 گولز ...

مزید پڑھیں »

سوکا ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائیلز‘لاہور کا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے برطانوی کوچ کیون ریویز کی خدمات حاصل کی ہیں جو اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں اوپن ٹرائیلز کے زریعہ کھلاڑیوں کا انتخاب کریںگے۔پہلے مرحلہ میں اسلام آبادکے جناح اسپورٹس کمپلیکس پر ٹرائیلز کا کامیاب انعقاد کیا گیا اور گذشتہ روز لاہور میں فیم ...

مزید پڑھیں »

شرافت بخاری کا ورلڈ اسپورٹس ویب پر 10کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر اشفاق حسین شاہ کے پرسنل اسٹاف آفیسر شرافت حسین بخاری نے 2اگست 2019کو اسپورٹس ورلڈ ویب کے چیف ایڈیٹر صوفی ہارون کواپنی ویب پر من گھڑت خبرشائع کرنے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر ذوالفقار اینڈ عامر لاء ایسوسی ایٹس ، لاہورکے زریعہ اپنی شہرت کو نقصان پہنچانے پر 10کروڑ ہرجانے ...

مزید پڑھیں »

دستاویزی ثبوت پر فیصل صالح حیات کیخلاف تحقیقا ت کی جائیں ‘ سلیم عارف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق قومی فٹبالر سلیم عارف اور معروف اسپورٹس آرگنائزر حاجی احمد علی نے اے ایف سی اور فیفا کے مشترکہ وفد کی پاکستان آمد اور دونوں گروپ سے ملاقات کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ فیفا نے پی ایف ایف میں ہونے والی کرپشن کا نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی فٹ سال‘ شہداکلب نے فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا فائنل شہدا اسپورٹس کلب ٹنڈوجام کی ٹیم نے جیت لیا مہمان خصوصی غلام محمد خان،غلام محی الدین قریشی اور اطہر علی خانزادہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ سندھ فٹ سال ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے فٹ سال کورٹ ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے مجھے بہترین کھلاڑی بنایا،رونالڈو

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تسلیم کیا ہے کہ لیونل میسی نے انہیں بہتر کھلاڑی بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور وہ ان کے ساتھ مسابقت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور رونالڈو میں گزشتہ 12سالوں سے مسابقت کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی فٹ سال‘ فرینڈز کلب کی فائنل میں نشست کنفرم

ٹنڈوجام(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ فرینڈز فٹ سال ٹنڈوجام کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل ینگ مسلم میرپورخاص اور فرینڈز فٹ سال کلب ٹنڈوجام کے مابین کھیلا ...

مزید پڑھیں »