15 نومبر, 2019
1,001 نظارے
نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...
مزید پڑھیں »
15 نومبر, 2019
790 نظارے
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز پشاور میں اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ان گیمز میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور اپنے انفرادی ریکاردز میں بہتری کے ساتھ ساتھ نیشنل ریکارڈز بھی قائم کیے ہیں۔ قومی گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے میدان میں بہن بھائیوں نے گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔صائمہ منظور ...
مزید پڑھیں »
13 نومبر, 2019
1,071 نظارے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2019
574 نظارے
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ابھرتی ہوئی خاتون ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے کارڈف میں ہونے والی ویلش اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔رابعہ شہزاد ماضی میں 55 کلوگرام کی ویٹ کیٹیگریز میں مقابلہ کرتی تھیں لیکن اس ایونٹ سے قبل انہوں نے اپنا وزن کم کیا اور 49 کلوگرام ...
مزید پڑھیں »
6 اگست, 2019
678 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مرد کے زیرِاقتدار معاشرے میں ایک عورت کا عالمی سطح پر خود کو منوانا کوئی آسان کام نہیں ہے اور وہ بھی وہاں جہاں جسمانی صلاحیتوں کا تعلق ہو۔پاکستانی نژاد امریکی خاتون کلثوم عبد اللہ اُن باصلاحیت خواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر خود کا نام عالمی سطح پر بلند ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2019
808 نظارے
لاہور، (سپورٹس رپورٹر)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب 2روزہ انٹرڈویژن پاورلفٹنگ(بوائز) چیمپئین شپ اور پنجاب انٹرڈویژن کک باکسنگ(بوائز &گرلز) چیمپئین شپ کی اختتام پذیرہوگئی ، پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئین شپ گوجرانوالہ ڈویژن نے 62پوائنٹس کے ساتھ میدان مار لیا جبکہ فیصل آبادڈویژن 45پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور لاہور ڈویژن 36پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا، انٹرڈویژن کک باکسنگ ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2019
571 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈپنجاب کے زیر اہتمام دوروزہ انٹرڈویژن پاورلفٹنگ اور کک باکسنگ چیمپئین شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں شروع ہوگئی ، چیمپئین شپ کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل ، امورنوجوانان وسیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کیا اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ادریس حیدر خواجہ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2019
552 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام 2روزہ پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئین شپ اور پنجاب انٹرڈویژن کک باکسنگ (بوائز & گرلز) چیمپئین شپ آج سے شروع ہوں گی، پاورلفٹنگ اور کک باکسنگ چیمپئین شپ کے مقابلے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہوں گے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2019
511 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ 2019ء 30 اور 31جولائی کو منعقد ہوگی، چیمپیئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی ہر ٹیم میں 8کھلاڑی اور 2آفیشلز ہوں گے، چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ...
مزید پڑھیں »
9 جنوری, 2019
515 نظارے
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے لیے گوجرانوالہ میں ویٹ لفٹنگ کے انڈر16 کھلاڑیوں کے لیے ایک ماہ کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا جہاں انٹرنیشنل کوچ ان کھلاڑیوں کی کوچنگ کر رہے ہیں۔پنجاب سپورٹس بورڈ کے تعاون سے صوبہ بھرسے منتخب ہونے والے35 ویٹ لفٹرز کی گوجرانوالہ میں باقاعدہ ٹریننگ کا ...
مزید پڑھیں »