ویٹ لفٹنگ

پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کی گولڈ میڈلسٹ سہیل سسٹرز کے اعزاز میں تقریب

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز حاصل کرنیوالی 3بہنوں کے اعزاز میں شاندار تقریب سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی تقریب میں خصوصی شرکت وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پر ان کھلاڑیوں کی ہر ممکن ...

مزید پڑھیں »

15 گولڈ میڈلز جیتنے والی بہنوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ایشین پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والی سہیل سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سہیل سسٹرز کا عزیز و اقارب، سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدیداران سمیت دیگر نے شاندار استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے، تینوں پاور لفٹر بہنوں نے جنوبی افریقہ میں ہونے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 4،4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں ایکشن میں تھیں مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود ٹوئنکل سہیل نے بھی اپنی کلاس میں کلین سوئپ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

 ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستان کی دو بہنوں نےتاریخ رقم کردی

 ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نےتاریخ رقم کردی، پاکستان کی دو پاورلفٹرز بہنوں ویرونیکا سہیل اورسیبل سہیل نےگولڈ میڈلزجیت لیے۔ جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئن شپ کی 52 کلوگرام اوپن کیٹگری کی ڈیڈ لیفٹ میں سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ اوورآل میں بھی گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

برگز گیمز ؛ پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

روس میں ہونے والی برگز گیمز 2024 میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ حیدر سلطان 61 کلو گرام کی کیٹگری میں حصہ لے رہے ہیں،حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلو گرام وزن اٹھایا اور گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ روس میں منعقدہ برگز گیمز 2024 میں یہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے ؛ سیکرٹری کے پی کے شیراز محمد

ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے، صوبائی حکومت کو اس کی ترقی اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش میں حکومت کو اپناکلیدی کردار اداکرناچاہیے ،سیکرٹری شیرازمحمد پاکستان بھر سمیت خیبر پختونخوامیں بھی خواتین ویٹ لفٹرزہیں،لیکن انہیں روزمرکے طور پر ٹریننگ اورجگہ مختص نہیں ،میڈیاسے گفتگو غنی الرحمن خیبر پختونخوا ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیرازمحمد نے کہاہے کہ ویٹ ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی قیادت میں تبدیلی کے ساتھ ویٹ لفٹنگ کا غیر یقینی مستقبل

  اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی قیادت میں تبدیلی کے ساتھ ویٹ لفٹنگ کا غیر یقینی مستقبل مسرت اللہ جان واقعات کے ایک حیران کن موڑ میں، کھیلوں سے وابستہ افراد ویٹ لفٹنگ پالیسی میں ممکنہ تبدیلیوں کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گونج رہی ہے کیونکہ کھیلوں کے ڈائریکٹر یٹ میں نئے ڈی جی کی تعیناتی ہو چکی ہیں سابقہ ڈی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔

  پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔   پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔   جشن آزادی کے نمائشی مقابلوں کے انعقاد کے لیے فیڈریشن کے ساتھ منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

  پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (PWLF) کی عبوری کمیٹی نے ویٹ لفٹر محمد طاہر کے خلاف ڈوپنگ الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔   پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی عبوری کمیٹی نے 28 مئی 2023 کو کوئٹہ میں منعقدہ 34 ویں نیشنل گیمز کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے 96 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; میز ویٹ لفٹنگ مقابلوں سے بلوچستان کے کھیلاڑیوں کو روک دیا گیا

    کوئٹہ:نیشنل گیمز میز ویٹ لفٹنگ مقابلوں سے بلوچستان کے کھیلاڑیوں کو روک دیا گیا   مستونگ////ڈسڑکٹ مستونگ ویٹ لفٹنگ اسوسی ایشن کے جنرل سکرٹری ۔ صدر حاجی قادربخش بنگلزںُی نے اپنے بیان میں کہا کہ انتہاںُی آفسوس کی بات ہیں کہ بلوچستان کے تمام ویٹ لفٹنگ کے ٹیم کو نیشنل گیمز میں روکھا گیا ہیں محمد یاسر بنگلزںُی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!