شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن کامیاب
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر کا آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہو گیا جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے وڈیو پیغام بھی جاری کیا۔آپریشن کے بعد کمرے میں منتقل ہونے کے بعد شعیب اختر نے کہا کہ ان کا آپریشن بالکل صحیح اور کامیاب ہوا ...
مزید پڑھیں »