کشیدگی کے باوجود شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کیوں اکٹھے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر زور پکڑ گئی ہے۔ ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے کینیڈا میں بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال قائم کی ہے ...
مزید پڑھیں »