وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے دل اچاٹ ، ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ سے دل اچاٹ گیا۔ ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض ...
مزید پڑھیں »