21 جولائی, 2019
602 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن امپائر کمار دھرما سینا نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔دھرما سینا نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر6 رنز دینا غلطی تھی لیکن میدان میں ری پلے کی سہولت نہیں ہوتی۔سری لنکن امپائر ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2019
447 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر آج کل ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر بھی جلوہ افروز ہوتے ہیں، انکی ماہرانہ رائے اور تجزیے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین میں خاصے مقبول ہو رہے ہیں۔فاسٹ باؤلر کو یوٹیوب کی جانب سے 28روز میں 10لاکھ سبسکرائبر حاصل کرنے اوردنیا کے سب ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2019
497 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، نیروشن ڈکویلا، دانشکا گوناتھلیکا، اکیلا دانن جایا اور لکشن سنداکن کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جیون مینڈسن، سرنگا لکمل، ملینڈا سری وردنے اور جیفری وانڈرسے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے، فاسٹ باؤلر لاستھ ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2019
434 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ ماہ شیڈول پہلی یورو ٹی ٹونٹی سلیم کرکٹ لیگ کے سلسلے میں پلیئرز ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی، شاہد آفریدی، بابر اعظم، فخر زمان، محمد عامر اور شاہین آفریدی سمیت 10 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ 30 اگست سے ایک ساتھ ہالینڈ اور آئرلینڈ میں شروع ہو گا۔ دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2019
491 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل پی سی بی کا ہائی پرفارمنس کیمپ 22 جولائی سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔ کیمپ میں شریک 17 کھلاڑی 21 جولائی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کریں گے۔کیمپ کا مقصد جنوبی ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2019
647 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلیٰ سطحی وفد 26 جولائی کو بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کا دورہ کرے گا۔ وفد اسٹیڈیم کے گردکمرشل سہولیات کےمواقع پیدا کرنے کا جائزہ لے گا۔ دورہ پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے نتیجے میں کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ اسیڈیم میں کمرشل سہولیات پیدا کرنے ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2019
489 نظارے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹر ای ین چیپل جلد کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔کینسر کے علاج کے سلسلے میں ای ین چیپل کی ریڈیو تھراپی ہورہی ہے۔ چیپل کے دو اور بھائی گریگ اور ٹریور چیپل آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ای ین چیپل آسٹریلیا کیلئے 75 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2019
484 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتی مداخلت اور بورڈ کے آزاد و شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ نے متفقہ طور ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2019
524 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست اور ٹیم میں گروپ بندی کی خبروں کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ٹیم کے نئے کوچ کیلئے انتخاب کے عمل میں ویرات کوہلی سے قطعی کوئی رائے نہیں لی جائے گی، پورے عمل کی نگرانی سابق کپتان ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2019
549 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انضمام الحق کی جانب سے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیے جانے کے بعد چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ خالی ہو گیا ہے اور اس عہدے کے لیے سابق کوچز معین خان اور محسن خان کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم مینجمنٹ اور کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ...
مزید پڑھیں »