بھارت کیخلاف ہار پر تنقید جائز تھی،سرفراز احمد
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سری لنکا کی اپ سیٹ کامیابی ہمارے لیے حوصلہ افزا تھی جس نے ہمیں یقین دیا کہ اگر ہم آخری چار میچز میں اپنی اہلیت کے مطابق کھیلیں تو جیت سکتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیلئے لکھے گئے کالم میں سرفراز ...
مزید پڑھیں »