ہم نے اچھی بولنگ نہیں کی، ہم بہتر بولنگ کرسکتے تھے، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کیخلاف کامیابی کے لیے صرف 10 وکٹیں چاہئیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جان کر محظوظ ہورہا ہوں، جیت سے صرف دس وکٹ دور ہیں۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »