الفرید ساہیوال اور عثمان کلب لاہور آل پاکستان ڈاکٹر جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال کے فائنل میں جگہ بنالی

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حيدرآباد میں آل پاکستان ڈاکٹر ایم آئی جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال ٹورنامینٹ میں الفرید ساہیوال اور عثمان کلب لاہور نے فائنل میں جگہ بنالی.سروری کلب حسین آباد میں جاری ایونٹ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے تماشائیوں کے دل موہ لیئے.

ایونٹ میں پاکستان بھر سے 70 سے زائد ٹیمیں شریک تھیں..ایونٹ کے دوران مختلف اسکولز کے طلباء و طالبات نے ثقافتی ٹيبلوز اور خاکے پيش کیئے.اس موقع پر خاص مهمانوں سردار زوهيب ڈاهری، صداقت علی جتوئی، آغا اشرف علی پٹھان،وسيع احمد نظامانی

فخر عباس، عبدالستار سوهو، وقار ميمن، ڊاڪٹر بهادر ڈاهری، کمال لاشاری، علی جان ڈاهری، آغا صبور پٹھان، شکور تھیبو، ڈاکٹر قيصر جتوئی، ابراهيم کنبھر

عظمت اللہ کنبھر اور دیگر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے.کمنٹری کے فرائض هدايت لاشاری، اسماعيل کھوسو اور پروفيسر عتيق احمد نے سرانجام دیئے .

error: Content is protected !!