حیدر علی اور علی نسیم کی سنچری شراکت سے برائٹ جیم خانہ سرخرو
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیدر علی کی سنچری اور علی نسیم کی نصف سنچری نے برائٹ جیم خانہ کو سنسنی خیز مقابلے کے فتح سے ہمکنار کردیا۔ حسنین سی سی کو4رنز سے شکست کا سامنا۔فاتح ٹیم کے حیدرعلی مین آف دی میچ قرار پائے۔ کے ...
مزید پڑھیں »