نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملے پر کرکٹرز کا رد عمل
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں دہشتگردوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں آنے والوں کو نشانہ بنایا اور وہاں موجود بنگلادیشی کھلاڑی واقعے میں محفوظ رہے جس کے بعد کرکٹرز کے بیانات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔دہشت گرد حملے میں محفوظ رہنے والے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفق الرحیم نے ...
مزید پڑھیں »