پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ڈیسکون ، نیٹسول کی پہلے رائونڈ کے میچز میں کامیابی
لاہور ( سپورٹ لنک رپورٹ ) کارپوریٹ سیکٹر کی آٹھ ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔ ایل سی سی اے گرائونڈ میں کھیلے گئے میچز میں نیٹسول نے پی ٹی و ی جبکہ ڈیسکون نے ایگزونوبل کو شکست دی ۔ پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »