جنوبی افریقہ اور سری لنکا دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کل آمنے سامنے
سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »