پی سی بی نے پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ میں ڈگ آئوٹ اور ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے مالکان اور ان کے رشتے داروں کیلئے قوانین سخت کیے ہیں۔بورڈ نے چوتھے ایڈیشن میں شریک ٹیموں کے مالکان کو میچوں کے ...
مزید پڑھیں »