قومی کرکٹ ٹیم ڈیم فنڈ میں حصہ لے گی
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیم فنڈ کے اگلے مرحلے میں قومی کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی جس کے لیے 4 فروری کو سنچورین میں ڈیم فنڈ تقریب ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر رہنما تحریک انصاف سینیٹرفیصل جاوید شرکت کریں گے، تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔تقریب میں عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور ...
مزید پڑھیں »