پاکستان سپر لیگ فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے بڑا اعلان کر ڈالا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے بڑا اعلان کر دیا. گلوبل زلمی لیگ کا تیسرا ایڈیشن مارچ میں منعقد ہو گا جس میں شرکت کیلئے 16 ممالک سے زلمی کلبز کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔میڈیا اور برانڈ کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »