پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 19جنوری کو کھیلا جائیگا
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا، گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں ...
مزید پڑھیں »