پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2020 ...
مزید پڑھیں »