دوسرے کنیئرڈ وومن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ خواتین میںبھی کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے،خواتین کا کرکٹ میں مستقبل روشن ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے گراس روٹ لیول سے نئے بوائز اور گرلز کھلاڑی تلاش کرنے کیلئے سپورٹس کیلنڈر کے تحت کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز کردیا ہے جس سے نیا ٹیلنٹ سامنے ...
مزید پڑھیں »