پاکستان اور نیوزی لینڈ کا فیصلہ کن میچ بارش کی نذر،سیریز برابری پر ختم
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بارش کے باعث نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس کے باعث سیریز کو 1-1 سے برابر قرار دیا گیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »