پی ایس ایل آڈٹ رپورٹس میں قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں،بونس پر بھی سوال اٹھ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فرنچائزز کو بونس پر سوال اٹھ گئے، آڈیٹر نے پہلے ایڈیشن کے بعد پانچوں ٹیموں کو1.3 ملین ڈالر دینے پر اعتراض کیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کچھ عرصے قبل پی ایس ایل ون اور ٹو کا آڈٹ کرایا گیا تھا جس کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق آڈیٹرز نے ابتدائی ...
مزید پڑھیں »