بھارتی کرکٹرز میں تجربے کی کمی ہے، ویرات کوہلی
اوول(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں چار ایک سے شکست کے باوجود وہ سمجھتے ہیں کہ بھارتی کرکٹرز نے انگلینڈ میں بہترین کرکٹ کھیلی ہے، میچ کے بعد ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کوہلی کا کہنا تھا کہ میرا یہ یقین ...
مزید پڑھیں »