انڈر19 کرکٹ: ڈیرہ مراد جمالی نےملتان کو شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی انڈر19تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے آخری دن پیر کوڈیرہ مراد جمالی نےملتان کو اننگز اورایک رن سے شکست دے دی۔ یو بی ایل کمپلکس میں ملتان کی ٹیم پہلی اننگز میں88 اور دوسری اننگز میں 273 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ ڈیرہ مراد جمالی کے فہد حسن نے دوسری اننگز میں چھ ...
مزید پڑھیں »