پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام،راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے انڈر13 اور انڈر16کے ٹرائلز مکمل
راولپنڈی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام 2018-19، راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ابتدائی طور پر دونوں ٹیموں کیلئے 22، 22 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام 2018-19 کے تحت راولپنڈی ڈسٹرکٹ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »