احسان مانی کو بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی کو پی سی بی کا چیئرمین مقرر کیے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔وزیراعظم عمران خان نےحلف اٹھانے کے بعد احسان مانی سے کرکٹ امورپربات کی اور انہیں پی سی بی کے لیے گرین ...
مزید پڑھیں »