28 جولائی, 2018
441 نظارے
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے معروف لیگ اسپنر عمران طاہر کی بالنگ کے سب ہی قائل ہیں تاہم یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی لڑکی سے محبت کی خاطر پاکستان کو خیرباد کہا تھا۔لاہور میں 28مارچ 1979 ء کو پیداہونے والے عمران طاہر نے اسکول کی تعلیم کے ساتھ ہی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2018
807 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی سابق کرکٹر ، سیاستدان اور کپل شرما کے شو کے انتہائی معروف ترین جج نوجوت سنگھ نے کہاہے کہ عمران کسی بھی پہلو میں معاشرے کو دینے والا شہری ہے ،کبھی کچھ لے گا نہیں ، دنیا کو جوڑنے والا بندہ ہے ، کبھی نہیں توڑے گا ، عمران خان کے اندر سب سے بڑی خوبی ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2018
427 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)25جولائی کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے 6 سال قبل ہی عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2018
430 نظارے
ویلنگٹن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے رواں برس پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے الگ الگ سکواڈز کا اعلان کر دیا، لیفٹ آرم سپنر اعجاز پٹیل سمیت تین سپنرز کو پانچ روزہ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، بی جے واٹلنگ کی ون ڈے اور ایڈم ملن کی ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2018
723 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا شکار ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کیلئے اپیل کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی جنہوں نے بی سیمپل کو چیلنج کرنے سے گریز کیا۔ احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ انہوں نے ممنوعہ ادویات کا جان بوجھ کر استعمال نہیں کیا بلکہ ان سے غلطی سرزد ہوئی اور وہ ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2018
530 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا اہم منصب موضوع بحث بن چکا ہے اور تازہ ترین صورت حال میں قیادت کا ہما سابق فاسٹ بالنگ آل راؤنڈر وسیم اکرم کے سر پر منڈلانے لگا ہے ،سابق کھلاڑی کے ایک فیملی ممبر نے میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
520 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی ۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ فخرزمان ایک بڑا فرق بن کر سامنے آئے ہیں ٗفخرزمان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے بڑی ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
549 نظارے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے ایشیاکپ کے شیڈول پر ہی اعتراض جڑ دیا،ٹیم کے لگاتار2دن میچز رکھنے پر بی سی سی آئی تلملا اٹھا جب کہ پورے شیڈول کو ہی بے تکا قرار دے دیا۔ روایتی حریفوں کا پہلا میچ 19 ستمبر کوہوگا، مگر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس ایونٹ کے شیڈول پر حیرت ظاہر کرنے کے ساتھ اس ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
531 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹ کپتان کپل دیو اور دیگر انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے بھی پی ٹی آئی چیئرمین کو الیکشن 2018میں کامیابی پر مبارکباد دی عام انتخابات 2018میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی کامیابی پر انٹرنیشنل کرکٹرز کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سابق بھارتی کرکٹ کپتان کپل دیو نے اپنے ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2018
398 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں ملک ترقی کا سفر طے کرے گا۔سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی ...
مزید پڑھیں »