14 جولائی, 2018
445 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں وکٹوں کے پیچھے کیچز کی ٹرپل سنچری مکمل کر کے یہ اعزاز پانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے چوتھے وکٹ کیپر بن گئے۔لندن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
390 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹر) شمیل سی سی اور قریشی ڈولفن سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئیں۔ پہلے سیمی فائنل میں شمیل سی سی نے عمران مشتاق اکیڈمی اوردوسرے سیمی فائنل میں قریشی ڈولفن نے ڈی ایس اے کو 4وکٹوں سے شکست دی۔ کے جی اے گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے سیمی ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
611 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گزشتہ روز خودکش حملے میں 128 قیمتی جانوں کے ضیاع پر جہاں ہر آنکھ اشک بار ہے، وہیں کرکٹ اسٹارز نے بھی اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی سمیت محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
456 نظارے
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)مالی بحران کے شکار زمبابوے کرکٹ بورڈ کے لئے ایک اور پریشانی کی خبر یہ ہے کہ مستقبل میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے کسی بھی سطح کے ایونٹ کی میزبانی ملنے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں ، ورلڈ کپ 2019 کے لئے سال کے اوائل میں کھیلے گئے کوالیفائر ایونٹ کے حوالے سے غیر تسلی ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
525 نظارے
گالے(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری جہاں آج دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر لنکن ٹیم نے 4 وکٹ پر 111رنز بنا لیے اور انہیں مجموعی طور پر 272رنز کی برتری حاصل ہوگئی جبکہ پروٹیز 126رنز پر پویلین لوٹ گئی ہے۔گالے ٹیسٹ میں آج دوسرے ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
508 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 201رنز سے شکست دے دی ہے۔ امام الحق شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی سرفراز الیون نے میزبان زمبابوے کو صرف ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
509 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بلور فیملی اور دیگر متاثرین کے لیے دن خون کے آنسو رو رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا، شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہارون بلور بہادر والد ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
461 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سابق سٹار آف سپنر، دوسرا کے موجد اور پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کوچ ثقلین مشتاق اور انگلش پلئیر کرس جارڈن نے پشاور زلمی کو نمبرون برانڈ کا اعزاز ملنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں ٹیم پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
669 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ایک سال بعد انگلینڈ میں ہونا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پول تیار ہے اس پول میں تجربہ کار بیٹسمین اور آف سپنر محمد حفیظ بھی ہیں لیکن خراب فارم کے سبب انہیں پاکستان ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
614 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ، بھارت نے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »