کراچی انڈر 19 کیمپ کے فاسٹ باؤلرعاصم علی بلے بازوں کیلئے خطرہ بن گئے
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر نائٹین کیمپ میں میر پور خاص کے فاسٹ بولر عاصم علی بلے بازوں کے لئے خطرہ بن گئے۔ محمد عرفان کا انداز اپنانے والے عاصم مستقبل میں قومی ٹیم میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔انڈر نائٹین کیمپ میں بلے بازوں کے لئے خطرہ، 6 فٹ 6 انچ قد کے محمد عاصم میر پور خاص سے ...
مزید پڑھیں »